ضلع نوشہرہ میں چار مختلف مقامات پر روڈ ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 5 افراد زخمی

ضلع نوشہرہ میں چار مختلف مقامات پر روڈ ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 5 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان) ضلع نوشہرہ میں چار مختلف مقامات پر روڈ ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 5 افراد زخمی  ہو ئے حادثات کی اطلاع ملتے ہی یسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیموں موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کئے پیرپیائی اسٹاپ نوشہرہ کے مقام پر موٹرسائیکل کا بریک فیل ہونے کے باعث شیریار عمر 42 سال زخمی ہوا امان گڑھ پاٹک کے مقام  پر روڈ ٹریفک حادثہ دو موٹر سائیکلوں   کے تصادم کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد بداللہ عمر 26 سال اور سدیس عمر 21 سال سا کنا نوشہرہ کینٹ زخمی ہو ئے رشکئی پھاٹک کے مقام پر ٹریفک حادثے کے دوران شمس عمر 26 سال سا کن ڈاگ بیسود  زخمی ہواحادثہ موٹر سائیکل اور رکشہ کے تصادم کی وجہ سے پیش آیاکنڈ موڑ کے مقام پر ٹریفک حادثے کے دوران ایک شخص زخمی دلبر عمر 38 سال سا کن خیر آباد زخمی ہواحادثہ موٹر سائیکل کا ٹائر سلپ ہونے کی وجہ سے پیش آیا