عالمی ایجنسی نے پاکستان  کی ریٹنگ میں کمی کردی

  عالمی ایجنسی نے پاکستان  کی ریٹنگ میں کمی کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (سٹاف رپورٹر)عالمی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز نے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ برقرار رہے گا۔اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ بی نیگیٹو سے ٹرپل سی پلس کردی گئی ہے۔ریٹنگ ایجنسی کے مطابق سیلاب اور مہنگائی کے باعث پاکستان کو مالیاتی مسائل کا سامنا ہے، ملکی زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ برقرار رہے گا۔موڈیز اور فچ ریٹنگ ایجنسیز پہلے ہی پاکستان کی ریٹنگ کم کرچکی ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -