بھارتی اداکارہ جنت زبیر نےاپنےوالدین اور بھائی کے ہمراہ پہلا عمرہ کر لیا

بھارتی اداکارہ جنت زبیر نےاپنےوالدین اور بھائی کے ہمراہ پہلا عمرہ کر لیا
بھارتی اداکارہ جنت زبیر نےاپنےوالدین اور بھائی کے ہمراہ پہلا عمرہ کر لیا
سورس: @instagram/jannatzubair29

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مکہ مکرمہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کی معروف ٹی وی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئینسر جنت زبیر نے اپنے والدین اور بھائی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق  اداکارہ جنت زبیر ے   والدین اور بھائی  ایان کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی ۔ دونوں نے بیت اللّٰہ شریف سے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔جنت زبیر نے انسٹاگرام پوسٹ  شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا  کہ "جمعہ مبارک، ہم نے اپنا پہلا عمرہ مکمل کرلیا"۔

efd6d466852f9e1208c79ec890839c12

تین روز قبل اداکارہ نے مسجد نبویﷺ سے بھی اپنی تصاویر شیئر کی تھیں، ان کے ہمراہ والدین بھی  موجود تھے۔

254262ee2ec61c138cb67c7a2933bd64

مزید :

تفریح -