سول ایوی ایشن کے ریڈار میں خرابی

سول ایوی ایشن کے ریڈار میں خرابی
سول ایوی ایشن کے ریڈار میں خرابی

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سول ایوی ایشن کے ریڈار نے کام کرنا بند کر دیا ہے جس کی وجہ سے یورب اور مشرق بعید سے آنے والے طیاروں کو نہیں دیکھا جا سکتا ہے ۔جیو نیو ز کے مطابق ریڈ ار سسٹم بند ہو نے سے پانچ سو سے زائد طیارو ں کی رہنمائی کے لیے کنٹرول روم کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔خراب ہو نے والا ریڈار کوئٹہ کے قریب لک پاس کے مقام پر نصب ہے۔

مزید :

کراچی -