مشرقی افغانستان میں دو خودکش حملے ، پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق

مشرقی افغانستان میں دو خودکش حملے ، پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق
مشرقی افغانستان میں دو خودکش حملے ، پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق

  

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) مشرقی افغانستان میں دو خودکش حملوں میں پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ حکام کے مطابق دھماکوں میں دو افراد زخمی بھی ہوئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں حملے جلال آباد میں افغان انٹیلی جنس ایجنسی کی عمارت کے قریب ہوئے تاہم مزید تفصیلات موصول ہورہی ہیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -