سیالکوٹ کے نواحی گاﺅںمیں چھت گرنے سے باپ بیٹی چل بسے

سیالکوٹ کے نواحی گاﺅںمیں چھت گرنے سے باپ بیٹی چل بسے
سیالکوٹ کے نواحی گاﺅںمیں چھت گرنے سے باپ بیٹی چل بسے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) مفت پورہ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے جبکہ ملبے تلے دب کر چار افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ چھت گرنے کی آواز سنتے ہی اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے چار زخمیوں سمیت ہلاک ہونے والے تیس سالہ منیر اور ا±س کی چھ سالہ بیٹی آ منہ کی لاشوں کو ملبے سے نکالا۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداددی اور شدید زخمی ہونے والی بشرا بی بی کو گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

سیالکوٹ -