نتخابات میں پیپلزپارٹی کو عبرتناک شکست ہوگی: شمسہ یوسف

نتخابات میں پیپلزپارٹی کو عبرتناک شکست ہوگی: شمسہ یوسف

  

ا

لاہور(لیڈی رپورٹر ) پاکستان مسلم لےگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی پنجاب اسمبلی شمسہ ےوسف نے کہا ہے کہ پےپلزپارٹی کی ناقص پالےسےوں کی و جہ سے غربت، بیروزگاری اور بجلی کے اندھیروں نے عوام کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے،پےپلزپارٹی پانچ سالوں مےں عوامی فلاح کا اےک بھی منصوبہ نہےں بنا سکی،عام انتخاب مےں پےپلز پارٹی عبرتناک شکست کھا جائے گی،عوام چوروں، لٹیروں اور ٹھگوں کو دوبارہ اقتدار میں نہیں آنے دیں گے اور کرپٹ حکمرانوں کا کڑا احتساب کریں گے،اےک بےان مےں انہوں نے کہاکہ مسلم لےگ ن عوامی خدمت پرےقےن رکھتی ہے ،ےہ ہی وجہ ہے کہ ملک بھر کے عوام اب مسلم لےگ ن کو اقتدار مےں دےکھنا چاہتے ہےں ،آئندہ انتخاب مےں مسلم لےگ ن کی کامےابی ےقےنی ہے ،پنجاب سے شروع ہونے والا ترقی و خوشحالی کا سفر پورے ملک مےںجاری رہے گا اور پاکستان تارےکےوں سے نجات حاصل کرے گا،مسلم لےگ ن دنےا بھر مےں پاکستان کا وقار مزےد بلند کرے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -