پی اےم اےس آفےسر وےلفےر اےسوسی اےشن کے سالانہ انتخابات آج ہو نگے

پی اےم اےس آفےسر وےلفےر اےسوسی اےشن کے سالانہ انتخابات آج ہو نگے

  

                                        ؑلاہور(کامرس رپورٹر) پی اےم اےس (پرونشل مےنجمنٹ سروس) آفےسر وےلفےئر اےسوسی اےشن کے سالانہ انتخابات مےں پہلی مر تبہ صدارت کے لئے دو امےدواروں کے درمےان مقابلہ ہو گا۔ سال2013-14کے الےکشن مےں اےک اور گروپ مےدان مےں آگےا ہے۔ جبکہ اس سے قبل تےن مر تبہ صدر بلامقابلہ ہی منتخب کےا گےا تھا۔ جنرل سےکر ٹری اور نائب صدارت کے عہدے کے لئے بھی دو دو امےدوار سامنے آئے ہےں ۔ رائے منظور ناصر گزشتہ تےن برس سے لگا تار پی اےم اےس آفےسر وےلفےئر اےسوسی اےشن کے صدر منتخب ہو تے آرہے ہےں۔ معلوم ہوا ہے کہ رواں سال کے الےکشن مےں صدر کے عہدہ کے لئے رائے منظور ناصر اور مبشر حسےن کے درمےان کانٹے دار مقابلہ ہو گا۔ جبکہ تےسرے امےدوار اےڈےشنل کمشنر فےصل آباد وحےد اختر انصاری نے بھی صدر کے عہدہ کے لئے کاغذات جمع کروا ئے تھے۔ لےکن انہوں نے الےکشن لڑنے سے معذرت کر لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اےسوسی اےشن کے سابق صدر رائے منظور ناصر کو لگا تارتےن سالوں سے صدر منتخب ہو نے کی وجہ سے تنقےد کا سامنا ہے ۔ جبکہ اعلیٰ بےو رو کرےسی مےں ناپسندےدگی بھی رائے منظور ناصر کو الےکشن مےں نقصان پہنچا سکتی ہے۔ اےسوسی اےشن کے ےنگ ممبران رائے منظور کو فےورٹ قرار دے رہے ہےں ۔ دوسری طرف پی اےم اےس افسران کے مطا لبات منوانے کی خاطر سر کاری ملازمت سے معطلی کی پرواہ نہ کر نے کی وجہ سے بھی ممبران رائے منظور ناصر کو آئندہ صدر منتخب کرا نا چا ہتے ہےں۔ صدار ت کے لئے دوسرے امےدوار مبشر حسےن نے جو بورڈ آف رےو نےو مےں لےنڈ رےکارڈ کی کمپےو ٹرائزےشن پرا جےکٹ کے ڈا ئر ےکٹر ہےں انہوں نے بھی ممبران سے رابطے شروع کر رکھے ہےں ۔ بعض ممبران کے مطابق نئے چہرے کو سامنے آنا چا ہےے ۔ تا کہ معلوم ہوکہ پی اےم اےسوسی اےشن کے ساتھ کون کتنا مخلص ہے ۔اسی طرح جنرل سےکر ٹری کے عہدے کے لئے وزےر اعلی سےکر ٹرےٹ مےں تعےنات اےڈےشنل سےکر ٹری عبدالقےوم اور سابق اسسٹنٹ کمشنر عرفان خالد کے درمےان سخت مقابلہ ہو گا ۔جنرل سےکر ٹری کے عہدہ کے لئے تےسرے امےدوار مبشر شاہ ہےں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالقےوم کو رائے منظور ناصر اور دےگر کی حماےت حاصل ہے۔سےنئر نائب صدر کے لئے دو امےدواروں کے درمےان سخت مقابلہ ہو گا ۔ نوےد حسےن کو رائے منظور ناصر کی حماےت حاصل ہے ۔جبکہ ان کے مقابلہ مےں ڈا ئر ےکٹر پی اےچ اے رےاض شاد بھی ممبران سے رابطے کر رہے ہےں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -