جوائنٹ فنانس اور انفارمیشن سیکرٹری بلامقابلہ منتخب

جوائنٹ فنانس اور انفارمیشن سیکرٹری بلامقابلہ منتخب

  

لاہور(کامرس رپورٹر)پی اےم اےس آفےسر وےلفےئر اےسوسی اےشن کے سالانہ انتخابات برا ئے سال2013.14مےں جوائنٹ سےکر ٹری،فنانس سےکر ٹری اور سےکر ٹری انفارمےشن بلا لمقابلہ منتخب ہو گئے ہےں۔ تفصےلات کے مطابق ثاقب علی اطےل کو جوائنٹ سےکر ٹری، زاھد اکرم کو فنانس سےکر ٹری، احمد خاور کو سےکر ٹری انفارمےشن، اور رانا ضےا ءاللہ کو سےکر ٹری کوارڈنےشن منتخب کےا گےا ہے ۔ اس کے علاوہ سات ڈوےژنوں مےں وائس پر ےزےڈنٹ بھی بلالمقابلہ منتخب ہو ئے ہےں ۔ ملتاں ڈوےژن مےں وائس پرےزےڈنٹ اشفاق سےال، لاہور ڈوےژن مےں آصف رﺅف خان، راول پنڈی ڈوےژن مےں تسنےم علی خان، گوجرانوالہ ڈوےژن مےں احمد نواز گوندل، سر گودھا ڈوےژن مےں مسٹر شعےب، بہاول پور ڈوےژن مےں فاروق قمر اور ساہےوال ڈوےژن مےں محمد اشرف کو منتخب کےا گےا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -