23سو ممبران حق رائے دہیاستعمال کریں گے

23سو ممبران حق رائے دہیاستعمال کریں گے

  

لاہور(کامرس رپورٹر)پرونشل مےنجمنٹ سروس (پی اےم اےس) کے سالانہ انتخابات کے لئے پولنگ آج بروز اتوار کو ہوگی ۔صو بہ بھر سے 12سو ممبران اپنا حق رائے دہی استعمال کر ےں گے ۔ پولنگ صبح11بجے شروع ہو گی اورشام 4بجے تک جاری رہے گی۔ واضح رہے کہ پی اےم اےس کے الےکشن مےں پہلی مرتبہ باقاعدہ ووٹوں کے ذرےعے عہدےداروں کا چناﺅ کےا جا ئے گا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -