ڈینگی سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے،انسانی جانوں کے لیے لاپرواہی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا:شہباز شریف

ڈینگی سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے،انسانی جانوں کے لیے لاپرواہی کا تصور بھی نہیں کیا ...
ڈینگی سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے،انسانی جانوں کے لیے لاپرواہی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا:شہباز شریف

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے ڈینگی آگاہی مہم کا آغاز کردیا ہے ۔یومِ انسدادِ ڈینگی کے سلسلے میں مختلف مقامات پرسیمینارزہوئے اورواکس کا اہتمام کیا گیا۔وزیر اعلیٰ محمدشہباز شریف کا کہنا ہے کہ ڈینگی سے بچاﺅ کے لئے سماجی عادات بدلنا ہوں گی۔ ڈینگی سے ڈرنا نہیں ، لڑنا ہے۔یومِ انسداد ڈینگی پر اپنے پیغام میںانہوں نے کہاکہ انسانی جانوں کے تحفظ پر سستی اور لاپرواہی کا تصوربھی نہیں کیا جاسکتا۔

مزید :

تعلیم و صحت -