بڈھنی نہر سے مزید تین لاشیں نکا ل لی گئیں،ہلاکتوں کی تعداد 22ہو گئی

بڈھنی نہر سے مزید تین لاشیں نکا ل لی گئیں،ہلاکتوں کی تعداد 22ہو گئی
بڈھنی نہر سے مزید تین لاشیں نکا ل لی گئیں،ہلاکتوں کی تعداد 22ہو گئی

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں واقع بڈھنی نہر سے مزید تین لاشیں نکالی گئیںجن میں ایک جواں سال لڑکی اور دو بچے شامل ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 22ہوگئی ہے۔ شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے پشاور سے مردان جانے والی بس جمعہ کے روز بڈھنی نہر میں گر گئی تھی ۔جس کے بعد ریسکیو ٹیموں نے نہر میں بہہ جانے والے لاپتہ افراد کی تلاش شروع کر کے 22افراد کی لاشیں نکال لی ہیں۔ ریسکیو ٹیموں کے ساتھ پاک فوج کے 5 غوطہ خور بھی حصہ لے رہے ہیں۔

مزید :

مردان -