مقبوضہ کشمیر : بی جے پی اور پی ڈی پی میں مخلوط حکومت بنانے پر اتفاق

مقبوضہ کشمیر : بی جے پی اور پی ڈی پی میں مخلوط حکومت بنانے پر اتفاق
مقبوضہ کشمیر : بی جے پی اور پی ڈی پی میں مخلوط حکومت بنانے پر اتفاق

  

مقبوضہ کشمیر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کی جانب سے سیاسی جماعت بھارتی جنتاءپارٹی ( بی جے پی ) اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی( پی ڈی پی ) کے درمیان مخلوط حکومت بنانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے عام انتخابات کے بعد حکومت بنانے کے لیے بھارتی جنتا پارٹی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی میں مخلوط حکومت بنانے میں اتفاق ہو گیا ہے جبکہ اب مقبوضہ کشمیر میں دونوں جماعتیں مشترکہ طور پر حکومت بنائیں گی۔

بھارتی حکومت کے خلاف سچ بولنے پر بھارتی کوسٹ گارڈ کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

مزید :

بین الاقوامی -