امریکا کا پاکستان اور افغانستان کورواں سال 3.4 ارب ڈالر امداد دینے کا اعلان

امریکا کا پاکستان اور افغانستان کورواں سال 3.4 ارب ڈالر امداد دینے کا اعلان
امریکا کا پاکستان اور افغانستان کورواں سال 3.4 ارب ڈالر امداد دینے کا اعلان

  

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا پاکستان اور افغانستان کورواں سال 3.4 ارب ڈالر امداد دے گا۔تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے سینیٹ کی مالیاتی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکاپاکستان کے ساتھ طویل مدتی منصوبوں پر کام کر رہا ہے اورامید کرتا ہےکہ پاکستان دہشتگردی کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کرے گا۔ان اک مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے 16 دسمبر کے بعد دہشتگردی کے خلاف بھرپور کاروائی کی ہے جس کے نتیجے میں امریکا پاکستان اور افغانستان کو 3.4 ارب ڈالر امداد دے گاجو کہ توانائی ،تعلیم اور صحت کے شعبے میں استعمال ہوگی۔

اشتر اوصاف علی کو وزیر اعظم کا خصوصی معاون برائے قانون مقرر کرنے کی سمری منظور

مزید :

بین الاقوامی -اہم خبریں -