ماروی میمن نے بلا جھجک اپنی اصلی عمر بتادی

24 فروری 2016 (13:23)

چلاس (ویب ڈیسک)خواتین عموما اپنی عمریں نہیں بتا تی ،مگر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرپرسن ماروی میمن نے بلا جھجک اپنی اصلی عمر بتا دی،ان کا کہنا تھا کہ وہ نہ اتنی بڑی ہیں نہ ہی کم عمر ہیں۔ماروی میمن نے چلاس کے مقام پرعمائدین دیامر سے خطاب میں کہا کہ گلگت بلتستان سے ان کی گہری وابستگی ہے وہ ان علاقوں سے محبت کرتی ہیں اس دوران اپنی عمر کا حساب لگاتے ہوئے ماروی میمن نے کہا کہ ان کی عمر نہ اتنی زیادہ ہے اور نہ کم ہے۔وہ اس وقت 43سال کی ہیں۔

مزیدخبریں