ساہیوال میڈیکل کالج ساہیوال میں پرنسپل کی تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب

ساہیوال میڈیکل کالج ساہیوال میں پرنسپل کی تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)محکمہ سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے ساہیوال میڈیکل کالج ساہیوال میں پرنسپل کی تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔کالج کے پرنسپل(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

پروفیسر ڈاکٹر ظفر حسین تنویر کی بطور وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان تعیناتی کے بعد سے یہ عہدہ خالی ہے۔ریگولر پرفیسرز28فروری2018ء تک درخواستیں جمع کراسکیں گے۔