نواز شریف ایک نظریہ کا نام، کبھی ساتھ نہیں چھوڑونگا، سبطین رضا بخاری
سلطان پور (نامہ نگار)نواز شریف ایک نظریہ کا نام مشکل وقت میں ان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑو نگاکچھ اسلام دشمن قوتیں مسلم لیگ ن اور پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں پاکستان کی بنیادوں میں شہیدوں کا خون شامل ہیں ملکی ترقی میں مسلم لیگ ن کا کردار ہمیشہ زندہ رہے (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
گا میاں برادران اور ایم این اے سردار عاشق خان گوپانگ میرے محسن ہیں سینٹ الیکشن کیلئے کی گئی آفر سے اپنا خاندانی وقارمجروح نہیں کر سکتا علی پور کے عوام جانتے ہیں کہ ہم نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی اور علی پور کے عوام کیلئے قربانیاں دیں ۔ ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن کے ایم پی اے مخدوم سید سبطین رضا بخاری نے چیئرمین ملک محمد مختیار ڈوگر کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔