مریم نواز پارٹی سربراہ کی اہل ہیں: کیپٹن (ر) صفدر

مریم نواز پارٹی سربراہ کی اہل ہیں: کیپٹن (ر) صفدر
مریم نواز پارٹی سربراہ کی اہل ہیں: کیپٹن (ر) صفدر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کپیٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ پارٹی صدر بننے کی اہل ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کی حمایت کر دی۔ انہوں نے کہا ہے کہ مریم نواز پارٹی صدر بننے کی اہل ہیں۔کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا تھا کہ میں چودھری نثار علی خان سے درخواست کروں گا تو مان جائیں گے، تاہم نواز شریف کا پارٹی صدر کے حوالے سے جو فیصلہ ہو گا تمام لوگ اسی پر لبیک کہیں گے۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں