سیالکوٹ کے 12تھانوں میں بھارتی سکیورٹی فورسز کیخلاف مقدمات درج

سیالکوٹ کے 12تھانوں میں بھارتی سکیورٹی فورسز کیخلاف مقدمات درج
سیالکوٹ کے 12تھانوں میں بھارتی سکیورٹی فورسز کیخلاف مقدمات درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیالکوٹ (ویب ڈیسک)سیالکوٹ میں بھارتی سکیورٹی فورسز کے خلاف شہریوں نے 12 تھانوں میں مقدمات درج کرا دیئے۔

ایف آئی آرز میں قتل اور اقدام قتل کی دفعات شامل ہیں،شہریوں نے بی ایس ایف کی فائرنگ سے اپنے پیاروں کی شہادت اور زخمی ہونے پر متعلقہ تھانوں میں درخواستیں جمع کرائی تھیں ۔

ایک ماہ کی تحقیقات کے بعد پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں