”میری فیورٹ ٹیم اسٹیبلشمنٹ ہے“صحافی کے پی ایس ایل سے متعلق سوال پر ڈاکٹر عاصم نے ایسا جواب دے دیا کہ آرمی چیف بھی دنگ رہ جائیں گے

”میری فیورٹ ٹیم اسٹیبلشمنٹ ہے“صحافی کے پی ایس ایل سے متعلق سوال پر ڈاکٹر ...
”میری فیورٹ ٹیم اسٹیبلشمنٹ ہے“صحافی کے پی ایس ایل سے متعلق سوال پر ڈاکٹر عاصم نے ایسا جواب دے دیا کہ آرمی چیف بھی دنگ رہ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت میں کرپشن ریفرنسز میں پیشی کے بعد صحافی کے سوال”آپ پی ایس ایل کا میچ دیکھنے جائیں گے“کے جواب میں ڈاکٹر عاصم نے ایسا جواب دے دیا کہ آرمی چیف بھی دنگ رہ جائیں گے۔
ڈاکٹر عاصم کا کہناتھا کہ اس سے بڑے بڑے میچ یہاں ہورہے ہیں،ادھرمیچ دیکھنے کاکیافائدہ،انہوں نے کہا کہ ہم توتماش بین ہیں،میری فیورٹ ٹیم پاکستان،اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ ہے۔پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کہ ادارے ہیں تو پاکستان رہے گا۔
صحافی کے سوال ”آپ بھی اسٹیبلشمنٹ کے آدمی ہیں؟“کے جواب میں ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ ہم ان کے آدمی نہیں ہیں، اسٹیبلشمنٹ ہماری ہے۔