لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد نے میچ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ایسا کام کر دیا کہ پاکستانیوں کے دل جیت لئے، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، دیکھ کر آپ بھی بے اختیار ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد کی چلبلی طبیعت اور زندہ دلی کے سب ہی معترف ہیں اور آپ یہ بھی جانتے ہوں کہ لاہور قلندرز کا آفیشل نغمہ بھی انہوں نے خود ہی لکھا جس پر بہت سے لوگوں نے ان کی تعریف کی۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔”عماد وسیم کم پیسوں والا۔۔۔“ کراچی کنگز کی جیت کے باوجود کپتان عماد وسیم کیساتھ ”ہاتھ“ ہو گیا، میچ کے دوران ایسا کام کرتے پکڑے گئے کہ سوشل میڈیا صارفین ”غم“ سے نڈھال ہو گئے، دیکھ کر آپ بھی حیرت زدہ رہ جائیں گے
رانا فواد کی ٹیم لاہور قلندرز اپنا پہلا میچ تو ہار گئی مگر خود رانا فواد نے سٹیڈیم میں میڈیا کیساتھ گفتگو کے دوران ایسا کام کر دیا کہ شائقین کے دل جیت لئے۔انہوں نے کہا کہ میں نے لکھ دیا تو سب نے کہا کہ آپ گا بھی دیں جس پر میں نے گا بھی دیا۔
ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
اس پر ان سے دوبارہ گانے کی فرمائش کی گئی تو انہوں نے کہا کہ میں دعا کرتا ہوں کہ ہم جیت بھی جائیں کیونکہ ابھی تک مخالف ٹیم کا کوئی آﺅٹ ہ ینہیں ہوا۔ اس کے بعد انہوں نے نغمے کے چند بول گا کر سنائے تو گویا میلہ ہی لوٹ لیا۔ ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے اور شائقین کی جانب سے پسندیدیگی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔