سنگین جرائم میں ملوث ڈاکو گرفتار

سنگین جرائم میں ملوث ڈاکو گرفتار
سنگین جرائم میں ملوث ڈاکو گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عمرکوٹ (سید ریحان شبیر  )عمرکوٹ پولیس نے ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سنگین جرائم میں ملوث ڈاکو کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق عمرکوٹ پولیس کے ایس ایچ او سٹی  وجے کمار کھتری نے میڈیا کو بتایا کہ ہم نے ایک خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس نے بھرپور کارروائی کرکے بائی پاس کے مقام سے سنگین  جرائم  میں ملوث نبن شر  کو    گرفتار کرلیا ایس ایچ او سٹی پولیس وجے کمار کھتری نےبتایانبن  شر پر عمرکوٹ کے علاوہ مختلف پولیس اسٹیشنوں پر پنتیس "35"کے قریب مختلف جرائم کے کیس درج ہے عمرکوٹ پولیس نے نبن شر کو عدالت میں پیش کرکے تین دن کاریمانڈ حاصل کرلیا ہے نبن شر سے تفتیش جاری ہے جس کے بعد کئی اہم انکشافات سامنے آسکتے ہیں ۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں