آرمی میڈیکل کورکے ز یر اہتمام ڈیزیزڈونرپروگرام کے تحت گالف ٹورنامنٹ:آئی ایس پی آر
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی میڈیکل کورکے ز یر اہتمام ڈیزیزڈونرپروگرام کے تحت گالف ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا جس کا مقصد جگر،گردہ اورآنکھوں کے عطیات کی اہمیت اجاگرکرناتھا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی میڈیکل کورکے ز یر اہتمام ڈیزیزڈونرپروگرام کے تحت گالف ٹورنامنٹ کیا گیا جس کامقصد جگر،گردہ اورآنکھوں کے عطیات کی اہمیت اجاگرکرناتھا,اعضاکی پیوندکاری کے ذریعے قیمتی جانیں بچائی جاسکیں گی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی میڈیکل کورکامنصوبہ قومی سطح پرمتعارف کرایاجائےگا ,اعضاکی عدم دستیابی پرہرسال ہزاروں افرادجاں بحق ہوجاتےہیں,سرجن جنرل پاکستان آرمی نےیونٹ کےشرکاکوبریفنگ دی.