مسرور خان نے بطور اوگرا  چیئرمین عہدہ سنبھال لیا 

   مسرور خان نے بطور اوگرا  چیئرمین عہدہ سنبھال لیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (آن لائن) مسرور خان نے بطور اوگرا چیئر مین عہدہ سنبھال لیا ہے۔ مسرور خان ریٹیل، انجینئرنگ، پراجیکٹ مینجمنٹ، آئل ایسٹ مینجمنٹ، جوائنٹ وینچرز گورننس/مینجمنٹ، سرحد پار آئل پائپ لائن، ڈاؤن سٹریم ایسٹس ایکوزیشن پورٹ فولیو پراجیکٹس، آئل انڈسٹری بشمول ایل این جی، سی این جی اور آئل انفرا سٹرکچر میں اپریشنل تجربہ، سٹریٹیجک مواقعوں کی مینجمنٹ اورکارپوریٹ اتحاد کا 30سالہ بین الاقوامی تجربہ رکھتے ہیں۔  مسرور خان بین الاقوامی مارکیٹس بشمول پاکستان، عمان، ملائیشیا، برطانیہ اور فلپائن کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ 
 مسرور خان

مزید :

صفحہ آخر -