نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 10مارچ تک ملتوی 

     نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 10مارچ تک ملتوی 

  

 اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت میں نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 10مارچ تک ملتوی کر دی گئی، منگل کو سابق وفاقی وزیر احسن اقبال سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے،وکلا کی ہڑتال کے باعث سماعت بنا کسی کارووائی کے ملتوی کر دی گئی،کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے کی،احسن اقبال نے کیس میں بریت کی درخواست دائر کر رکھی ہے،عدالت نے احسن اقبال کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کر رکھا ہے،احتساب عدالت نے سماعت 10مارچ تک ملتوی کر دی۔

 نارووال سپورٹس سٹی

مزید :

صفحہ آخر -