سینیٹ امیدوار کامل علی آغا کی  چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات

      سینیٹ امیدوار کامل علی آغا کی  چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)سینٹ انتخابات کی سرگرمیاں بڑھ گئیں حکمران اتحاد کے سینٹ امیدوار کامل علی آغا کی پنجاب اسمبلی آمدکامل علی آغا نے سپیکر چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی۔کامل علی آغا  نے ارکان اسمبلی سے بھی اپنے حمایت کے لیے بھی ملاقاتیں کیں۔

 ملاقات

مزید :

صفحہ آخر -