آج تک آپ لوگ ایون فیلڈ فلیٹس  کی منی ٹریل نہ دے سکے،شہزاد اکبر 

  آج تک آپ لوگ ایون فیلڈ فلیٹس  کی منی ٹریل نہ دے سکے،شہزاد اکبر 

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے براڈ شیٹ کمپنی کی جانب سے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس اٹیچ کرنے کی درخواست واپس لینے پر لیگل فیس کے اخراجات کی مد میں شریف فیملی کے وکلا ء کو45لاکھ روپے کی ادا ئیگی کے بعد مریم نواز کی ٹویٹ پر اپنے ردعمل میں کہاکہ براڈ شیٹ نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس اپنے پیسے کی ادائیگی کیلئے ضبط کروانے کی کوشش کی جو وہ ہار گئے اور قانون کے مطابق وکلا کا خرچ دینا پڑا، اس سے آپکے گناہ،جرائم اور کیلبری فونٹ والی بھونگیاں نہیں دھلتی، ویسے آج تک آپ ایون فیلڈ فلیٹس کی منی ٹریل بھی نہ دے سکے۔

شہزاد اکبر

مزید :

صفحہ اول -