سیف اللہ ابڑو نے لیاقت جتوئی کو 2 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

    سیف اللہ ابڑو نے لیاقت جتوئی کو 2 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ ابڑو نے اپنے وکیل کے ذریعے لیاقت جتوئی کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔قانونی نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ لیاقت جتوئی اپنے بیان پر معافی مانگیں اور دو ارب روپے ہرجانہ ادا کریں۔قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ لیاقت جتوئی نے بغیر ثبوت الزامات عائد کیے،لیاقت جتوئی کیالزام سیسیف اللہ ابڑو کو بدنام کرنیکی کوشش کی گئی۔
 سیف اللہ ابڑو 

مزید :

صفحہ اول -