پی ایس ایل 6،لاہورکے میچز کیلئے فوج اور رینجرز طلب 

پی ایس ایل 6،لاہورکے میچز کیلئے فوج اور رینجرز طلب 

  

لاہور( کرائم رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کے میچز کی سکیورٹی کیلئے فوج اوررینجرز کی مدد مانگ لی گئی۔ہیلی کاپٹر،موبائل جیمر،پولیس کی 100 ریزرویں،100ایلیٹ کی گاڑیاں مانگ لیں،ٹریفک افسران کی فراہمی کیلئے آئی جی پنجاب کو مراسلہ بھجوا دیا۔ فوج،رینجرز اور موبائل جیمرزکی فراہمی کے لئے محکمہ داخلہ کو مراسلہ بھجوادیا گیا۔ریزروین،ایلیٹ کی گاڑیاں اور ٹریفک پولیس کی فراہمی کے لئے اگلی میٹنگ میں فیصلہ کیا جائے گا۔

پی ایس ایل 

مزید :

صفحہ اول -