محمداکرام کی رسم قل آج ہوگی
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پشتوزبان کے معروف شاعروادیب پروفیسراقبال شاکرکے بھائی محمداکرام کی رسم قل آج محلہ گمبت اباد بٹ خیلہ میں اداکی جائیگی۔مرحومہ اصغرخان کے بھی بھائی جبکہ جمعیت علماء اسلام کے مقامی راہنماعمران ہلالی کے ماموں تھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔