فتح محمد خان آف  کتوزئی وفات پاگئے 

فتح محمد خان آف  کتوزئی وفات پاگئے 

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر)  فتح محمد خان آف کتوزئی وفات پاگئے جو کہ خدائی خدمتگار ولی محمد خان مرحوم کے فرزند، شعیب خان اور عمران خان کے والد جبکہ نذیر خان، سریر خان اور گلزار خان ملگر استاذان کے بھائی اور حاجی اکرام اللہ خان، حبیب اللہ خان اور ریاض خان ایڈوکیٹ کے بہنوئی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -