نظرگل عرفے کاکاانتقال کرگئے 

 نظرگل عرفے کاکاانتقال کرگئے 

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل لوئربٹ خیلہ محلہ اخترغونڈی کے نظرگل عرفے کاکابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواخترغونڈی کے قبرستان میں سینکڑون اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم شیرزادہ اورامیرزیب کے والدجبکہ جمعہ گل،قدرگل اورنورگل کے بھائی تھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -