اخترغونڈی زورزمین کی  والدہ کی رسم قل آج ہوگی 

 اخترغونڈی زورزمین کی  والدہ کی رسم قل آج ہوگی 

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل لوئربٹ خیلہ گاؤں اخترغونڈی زورزمین کی والدہ کی رسم قل آج اخترغونڈی میں اداکی جائیگی،مرحومہ شاہ زمین خان نیک زمین خان کی بھی والدہ تھی۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -