گل محمدکی والدہ انتقال کرگئیں 

 گل محمدکی والدہ انتقال کرگئیں 

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل لوئربٹ خیلہ محلہ بہاداباد کے گل محمدکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ کارسم قل آج محلہ بہاداربادمیں اداکی جائیگی۔تمام دوست  واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -