ایبٹ آباد،تعلیمی اداروں میں منشیات سمگل کرنے والا ملزم گرفتار ملز

  ایبٹ آباد،تعلیمی اداروں میں منشیات سمگل کرنے والا ملزم گرفتار ملز

  

ایبٹ آباد(بیورو رپورٹ)ایکسائز پولیس کی بڑی کارواہی تعلیمی اداروں میں منشیات سمگل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم سابق پولیس اہلکار ہے بڑی مقدار میں آہیس بر آمد نواشہر پولیس کی کارکردگی پر سوال اوٹھنے لگے ہیں گزشتہ روز ایکسائز پولیس نے کارواہی کرتے ہوے ملزم یاسر خواجا سکنہ نواشہر کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ملزم کے قبضہ سے 750گرام آہیس چار کلو سے زاہد چرس بر آمد کر لی ہے ایکسائز پولیس کے مطابق ملزم ایبٹ اباد کے بڑے تعلیمی ادارے کے ھاسٹل میں آہیس فراہم کرتا تھا ملزم کی نواشہر تھا نہ کی حدود سے گرفتاری پولیس کی کارکردگی پر سوالات اوٹھ رہے ہیں پولیس کے نوکری اور اپنے تعلق کے استعمال کے باعث گرفتار نہیں ہو سکا ہے اور کچھ پولیس اہلکاروں کے ساتھ اس کے گھیرے مراسم بھی ہیں  جس کا موباہل ریکارڈ کے ذریعہ ٹر یس کیا جا سکتا ہے  پولیس کی جانب سے منشیات کے خاتمہ کے دعوی صرف ہواہی فاہر ہیں اور پولیس اہلکاروں کی کارکردگی پر سوالات آوٹھ رہے ہیں  ملزم کی گرفتاری کے بعد کیا اس کے ساتھ پولیس اہلکار جو تحفظ فراہم کر رہے ہیں ان کخیلاف ایکشن ہو گا یا نہیں پولیس کے مطابق یاسر کو نوکری سے پہلے ہی برطرف کر دیا گیا پے ایکسائز پولیس کی کار کردگی کوعوام نے زبردست الفاظ میں سہرا ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -