یکم مارچ کو شہری دفاع کا عالمی دن

  یکم مارچ کو شہری دفاع کا عالمی دن

  

 خانیوال (بیورونیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہری دفاع کا عالمی دن (بقیہ نمبر47صفحہ 6پر)

یکم مارچ کو بھرپور طریقے سے منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد عوام کو قدرتی آفات، حادثات،ناگہانی واقعات،سیلاب،آگ لگنے اور زلزلوں سے متاثرہ افراد کو فوری طورپر امداد کی فراہمی جیسی سرگرمیوں کے متعلق شعور پیدا کرنا ہے۔

عالمی دن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -