رحیم یار خان: گھریلو جھگڑے‘ دوشیزہ کی کالا پتھر پی کر خود کشی

 رحیم یار خان: گھریلو جھگڑے‘ دوشیزہ کی کالا پتھر پی کر خود کشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان) گھریلو جھگڑوں اور مالی پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوکر 18 سالہ دوشیزہ نے کالاپتھر پی کرخودکشی کرلی ہے‘ تفصیل کے مطابق خانپور (بقیہ نمبر52صفحہ 7پر)
کی رہائشی 16 سالہ مہوش بی بی نے آئے روز کے گھریلو جھگڑوں اور مالی پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوکر کالا پتھر پانی میں گھول کر پی لیا حالت غیر ہونے پرورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پائی اور دم توڑ گئی جبکہ اقدام خودکشی کرنے والے 6 افراد تاج گڑھ کی 25 سالہ نازیہ بی بی مدینہ ٹان کی 20 سالہ اقرا بی بی خانبیلہ کی 30 سالہ عیدن بی بیببراں بستی کی 19 سالہ سمیرا مائی چوک بہادر پور کی 19 سالہ نادیہ غفوراور چک 116 کا 60 سالہ افتخار کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
خود کشی