خراب سرکاری گاڑیوں کی تفصیل طلب  مختلف محکموں کو مراسلہ روانہ‘ جلد فیصلے

خراب سرکاری گاڑیوں کی تفصیل طلب  مختلف محکموں کو مراسلہ روانہ‘ جلد فیصلے

  

 رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) حکومت نے صوبہ بھرکے تمام سرکاری محکموں کی خراب گاڑیوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں (بقیہ نمبر41صفحہ 7پر)

ذرائع کے مطابق رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے مختلف محکموں میں ایک کھرب سے زائدمالیت کی گاڑیاں اورمشینریاں پڑی خراب ہوچکی ہیں جنہیں نیلام کرنے کے لیے تمام محکموں سے گاڑیوں اورمشینری کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے ضلعی حکومت نے تمام محکموں کوہدایات جاری کردی ہیں۔

مراسلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -