سراج الحق کی 26 فروری کو بہاولپور آمد متوقع

  سراج الحق کی 26 فروری کو بہاولپور آمد متوقع

  

 ملتان (سٹی رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق 26فروری  جمعتہ المبارک کو جنوبی پنجاب کے دو روزہ دورہ پر بہاولپور پہنچیں گے۔ امیر جماعت اسلامی(بقیہ نمبر48صفحہ 7پر)

 پاکستان سینیٹر سراج الحق بہاولپور میں مہنگائی مارچ سے2بجے دن خطاب کریں گے۔ صوبائی سیکر ٹری اطلاعات کنور محمد صدیق نے کہا کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق بہاولپور میں مہنگائی مارچ میں شرکت اور 27مارچ 2021ء کو ملتان میں تنظیمی اجتماعات میں شرکت کریں گے بعد ازاں سجاد وینس کے والدمرحوم کی برسی میں شرکت کریں گے۔

سراج الحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -