وکلاء ڈگریوں کی ویری فکیشن‘ بار ایسوسی  ایشنوں کو مراسلہ‘ اقدامات شروع

وکلاء ڈگریوں کی ویری فکیشن‘ بار ایسوسی  ایشنوں کو مراسلہ‘ اقدامات شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جام پور(نامہ نگار) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن میں حصہ لینے والے وکلاء کی ڈگریوں کی ویری فیکشن کرانے (بقیہ نمبر49صفحہ 7پر)
کے لیے صوبہ بھر کی بار ایسویسی ایشنوں کے عہدیداران کو مراسلہ جاری کر دیا۔ راجن پور اور جام پور بار ایسویسی ایشن کے صدور نے سابق اور موجوہ امیدواروں سے میڑک سے ایل ایل بی تک کی ڈگریاں طلب کر لیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ پنجاب کے حکم پر صدر بار ایسویسی ایشن راجن پور اور جام پور مرزا خرم خان ایڈوکیٹ۔ وجنرل سیکرٹری اصف شبیر ملنہاس نے دوہزار بیس اور اکیس میں الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کی ڈگریوں کی تصدیق کے لیے میڑک سے ایل ایل بی کی سناد طلب کر لی ہیں۔ واضع رہے کہ وکلاء کی جعلی ڈگریاں کے کیس منظر عام پر انے کی  بدولت چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے اسناد کی تصدیق کا حکم دیا ہے۔ 
ویری فکیشن