سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کا شہری کے گھر دھاوا‘ لوگوں کا احتجاج 

سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کا شہری کے گھر دھاوا‘ لوگوں کا احتجاج 

  

خا نیوال (نا مہ نگار +نما ئندہ پا کستان) سا دہ کپڑوں میں ملبوس پو لیس اہلکاروں نے شہری کے گھر پر دھا وا بول دیا‘ اہل خا نہ اور اہلکاروں میں لڑائی ہوگئی‘ اہل محلہ نے شدید احتجاج کرتے ہو ئے مو ٹر وے بلا ک کر دیا  ہے۔ تفصیل کے مطابق سا دہ کپڑوں میں ملبوس پو لیس (بقیہ نمبر65صفحہ 7پر)

اہلکاروں نے خلیل آباد کے رہا ئشی نذر عبا س داواآنہ کے گھر شام گئے دھا وا کر دیا گھر میں مو جود اہل خا نہ سے گھتم گھتا ہو گئے شور وویلا پر ایل محلہ اکھٹے ہو نے پر مو قعہ سے فرار ہو گئے  پو لیس کے مطا بق مخبر نے اطلاع دی تھی کہ نذر عبا س داواآنہ کے چند مسلح اشتہاری افراد موجود ہیں جس پر پو لیس نے ریڈ کیا جبکہ دوران ریڈ مسلح مشکوک یا اشتہا ر ی گرفتار نا ہو سکا گھر میں گھر کے افراد اور اہل خا نہ مو د تھے جس کے خلا ف اہل محلہ نے شدید احتجا ج کر تے ہو ئے    لا ہو ر مو ڑ کے نز دیک بستی خلیل آبا د کے سا منے لا ہو ر ملتا ن مو ٹر وے بلا ک کر دیا جو کہ را ت گئے تک بلاک ہیں اہل محلہ کا مطا لبہ ہیں جن پو لیس اہلکاروں نے ان کے گھر کی چا در چا ر دیواری کا تقد س پا ما ل کیا ہیں ان کیخلاف قانونی کا ورائی عمل میں لا تے ہو ئے مقد مہ درج کیا جا ئے اور متا ثر ہ خا ندان کو تحفظ فرا ہم کیا جا ئے۔

دھاو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -