جامعہ زکریا یونیورسٹی: فولنگ  کے دوران طالبعلم پر تشدد

جامعہ زکریا یونیورسٹی: فولنگ  کے دوران طالبعلم پر تشدد

  

 ملتان (جنرل  ر پو رٹر) زکریا یونیورسٹی میں فولنگ کے دوران طالب علم (بقیہ نمبر57صفحہ 7پر)

کو تشدد کا نشانہ بناڈالا، بتایا گیا ہے کہ ایگری کلچر ڈیپارٹمنٹ میں فولنگ کرنے پر تصادم ایک طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے سینئر ڈی ایس اے کی موجودگی میں طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ سیکورٹی عملہ بھی کچھ نہیں کرسکا۔

تشدد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -