4ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
لاہور(کر ائم رپو رٹر) آئی جی پنجاب نے 4ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے تقرری کے منتظر رضا حسنین کو ڈی ایس پی قلعہ گجر سنگھ،ڈی ایس پی قلعہ گجر سنگھ محمد امتیاز کو سٹی گجرات،عرفان صفدر کو ڈی ایس پی سی آئی اے منڈی بہاؤالدین اورعبدالستارکو ڈی ایس پی صدر میانوالی تعینات کر دیا گیا۔