میانوالی میں مال گاڑی کو حادثہ‘ ٹریک کلیئر  کرانیکی کوششیں تیز‘ ٹرینوں کا شیڈول متاثر

میانوالی میں مال گاڑی کو حادثہ‘ ٹریک کلیئر  کرانیکی کوششیں تیز‘ ٹرینوں کا ...

  

 ملتان (سٹی رپورٹر) میانوالی میں مال گاڑی کی 16 بوگیاں پٹری سے(بقیہ نمبر62صفحہ 7پر)

 اترنے کے بعد کئی گھنٹے بعد بھی ٹریک کلیئر نہ کروایا جاسکا۔ حادثہ کے باعث ملتان راولپنڈی ٹریک بند ہونے کے باعث ملتان ڈویژن سے راولپنڈی جانے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہوگیا۔ 

متاثر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -