رواں سال جوڈیشل کمپلیکس  سے 3 ججز ریٹائرڈ ہوجائینگے

رواں سال جوڈیشل کمپلیکس  سے 3 ججز ریٹائرڈ ہوجائینگے

  

لاہور(نامہ نگار)رواں سال جوڈیشل  کمپلیکس سے تین ججز ریٹائر ہوجائیں گے  جوڈیشل کمپلیکس میں تین ججز مدت ملازمت پوری ہونے پر اپنے عہدہ سے دستبردار ہورہے ہیں جو ججز ریٹائرڈ ہونگے ان میں احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن 10 جولائی 2021 کو اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت کے سینئر جج صہیب احمد رومی 10 جولائی اورکسٹم عدالت کی خاتون جج بشریٰ زماں 2اگست کو ریٹائر ہوں گی شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -