غیر قانونی بھرتیاں، آصف ہاشمی کیخلاف کیس کی سماعت 12 مارچ تک ملتوی

 غیر قانونی بھرتیاں، آصف ہاشمی کیخلاف کیس کی سماعت 12 مارچ تک ملتوی

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے غیر قانونی بھرتیوں میں ملوث پیپلز پارٹی کے رہنما آصف ہاشمی کیخلاف کیس کی سماعت وکلاء کی ہڑتال کے باعث بغیرکارروائی کے 12 مارچ تک ملتوی کردی احتساب عدالت کے جج اسد علی نے ریفرنس پر سماعت کی عدالت میں آصف ہاشمی پیش ہوئے تووکلاء نے عدالت کو بتایا کہ وکلاء کی ہڑتال ہے وہ کارروائی کا حصہ نہیں بن سکتے جس پر عدالت نے سماعت بغیر کاروائی کے ملتوی کردی۔

مزید :

علاقائی -