میاں اسرار الحق ایڈووکیٹ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

     میاں اسرار الحق ایڈووکیٹ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائیکورٹ بار میں میاں اسرار الحق ایڈووکیٹ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا،ریفرنس میں میاں اسرار الحق ایڈووکیٹ کی خدمات کا اعتراف کیا گیا،ریفرنس میں سینئر وکلاء نے بھی شرکت کی،شرکاء نے اپنے خطاب میں کہا کہ میاں اسرار الحق ایڈووکیٹ نے وکلاء کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں ان کا نام وکلاء برادی میں ہمیشہ یادرکھا جائے گا۔
تعزیتی ریفرنس

مزید :

علاقائی -