منصوبے کیلئے فنڈز جاری نہ کرنے پر فنانس سیکرٹری سے جواب طلب 

 منصوبے کیلئے فنڈز جاری نہ کرنے پر فنانس سیکرٹری سے جواب طلب 

  

لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائیکورٹ نے شاہ کام چوک میں انڈر پاس کی تعمیر نہ کرنے کے خلاف دائردرخواست پر منصوبے کے لئے فنڈز جاری نہ کرنے پر فنانس سیکرٹری سے جواب طلب کرلیا مسٹرجسٹس عابد عزیز شیخ نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی،گزشتہ روز ایل ڈی اے کی جانب سے درخواست پر جواب داخل کرا دیا گیاہے جس میں کہا گیاہے کہ ابھی شاہ کام چوک انڈر پاس کیلئے فنڈز جاری نہیں کئے گئے،فنڈز کے اجرا ء کے بعد منصوبے پر کام شروع ہوگا درخواست گزار کی جانب سے شاہ کام چوک انڈر پاس پر کام شروع نہ کرنے کا اقدام کوچیلنج کیا گیا ہے۔

جواب طلب

مزید :

علاقائی -