سرکاری اداروں میں بچوں کے فارم ’ب‘ جمع کرانیکی آخری تاریخ میں 31مارچ تک اضافہ
خانیوال (بیورونیوز) سرکاری اداروں میں زیر تعلیم بچوں کے فارم ب جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 31مارچ تک (بقیہ نمبر46صفحہ 6پر)
کا اضافہ کردیاگیا ہے ذرائع کے مطابق ازیں بچوں کے ب فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 28فروری مقرر کی گئی تھی مگر عوام کو نادرا کی جانب سے ب فارم کے اجراء میں تاخیر کے باعث اس تاریخ میں 31مارچ تک توسیع کردی گئی ہے۔
ؑآخری تاریخ