شجر کاری مہم‘ ٹارگٹ رپورٹس روزانہ کی بنیاد پر تیار کرنے کی ہدایت
رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب کی ہدایت پرصوبائی سیکرٹری جنگلات نے تمام اضلاع کے افسران کو(بقیہ نمبر45صفحہ 6پر)
ہدایت کی ہے کہ جنگلات کی ترقی وتحفظ کے لیے فاریسٹ ریسرچ کوجدیدتقاضوں سے ہم آہنگ کرکے عالمی معیار کے مطابق اقدامات کیے جائیں شجرکاری مہم کونتیجہ خیزبنانے کے لیے ٹھوس لائحہ عمل اختیارکیاجائے تاکہ درختوں کی تعدادمیں اضافہ کرکے ماحولیاتی آلودگی اورموسمی سختیوں پرقابوپایاجاسکے اورافسران جنگلات کے حوالے سے تحقیقاتی سرگرمیوں کادائرہ مزیدوسیع کریں اورشجرکاری مہم کے ٹارگٹ کی رپورٹس روزانہ کی بنیادپربھجوائی جائیں۔
شجر کاری